انیس اکرام فطرت – عبدﷲ حسین کی کہانیوں کے کرداروں کا المیہ
(1) باطنی عددم اطمینان، ناخوشی، افسردگی، اُداسی اور تنہائی…. عمومی طور پر عبدﷲ حسین کی کہانیوں کے کرداروں کا بنیادی مسئلہ ہے۔ ان کرداروں کی زندگیاں ظاہری طور پر نارمل ہیں۔ دُنیاوی، مادی ضروریات، گھر، بنگلہ، گاڑیاں، سامانِ عیش و … Continue reading →